کشمیر اور عافیہ صدیقی کیلئے پاکستان کوعالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاناہوگا،رفعت گل وانی
اتوار 18 جون 2017 12:50
(جاری ہے)
جو یہ مظالم دیکھ کر خاموش ہیں۔میں پاکستان اور تمام عالم اسلام سے اپیل کرتی ہوں کے کشمیر کے حل کے لیے سنجیدگی سے اقدام اٹھائے اور کشمیر کی آزادی کے لئے انڈیا پر پریشر ڈالے۔انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوش یادیو انڈین جاسوس جو اس وقت پاکستان کے قبضے میں ہے، اس کو پاکستانی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے تو انڈیا کی چیخیں نکل گئی ھیں اور انڈیا اس کا کیس عالمی عدالت میں لے گیا ھے۔
اب پاکستان کے لئے بھی عالمی عدالت میں مسئلہ کشمیر کو اٹھانے کا سنہری موقع ہے۔ پاکستان کو کشمیر کی آواز بن کر کشمیر کی آزادی کے لئے عالمی عدالت میں جانا چاھیئے۔ رفعت گل وانی نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان کی بیٹی ھے۔پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔اور اسکے لئے عالمی عدالت میں جانا چاہئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.