پاکستان کی جیت پر جشن ،ْ کراچی میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت سات افراد زخمی
جشن منانے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کاررائی کریگی ،ْپولیس افسر
پیر 19 جون 2017 13:46
(جاری ہے)
ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر نے فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زخمی شارق اشتیاق کو ابتدائی طور پر عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے انھیں جناح ہسپتال بھجوادیا گیا۔
جناح ہسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹرسیمی جمالی نے بتایا کہ شارق کے سرپر گولی لگی ہے تاہم اب ان کی حالت خطریسے باہر ہے۔ڈاکٹرسیمی جمالی کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں پانچ سالہ بچہ حسین رضا بھی شامل ہے، جو ماڈل کالونی میں زخمی ہوئے تھے اور ان کے پیٹ پر گولیاں لگی ہیں اور ان کی حالت تشویش ناک ہے۔جناح ہسپتال لائے گئے دو دیگر زخمیوں کی شناخت لائنز ایریا کا رہائشی 22 سالہ فراز اور اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ سردار سلطان کے نام سے ہوئی جو گولی لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے ایک سنیئرافسر کا کہنا ہے کہ جشن منانے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کاررائی کریگی۔ان کا کہنا تھا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے واقعات میں ملوث افراد کا پتہ لگانے کے لیے گولیوں کے خول جمع کیے گئے ہیں اور معلومات بھی حاصل کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.