خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کو فلسطینیوں سے الگ کرنے کیلئے تاریخی موقع ہے، اسرائیلی اپوزیشن لیڈر
نیتن یاھو کی پالیسیوں کے نتیجے میں اسرائیل کیخلاف ہونے والی سازشیں بند نہیں کی جاسکی ہیں، سیمینار سے خطاب
پیر 19 جون 2017 14:40
(جاری ہے)
فلسطینیوں کی طرف سے اسرائیل پرحملوں میں کمی کا یہ مطلب نہیں کہ صہیونی ریاست محفوظ ہوگئی ہے۔ادھر اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک سینیر رکن اور اپوزیشن جماعت ’صہیونی کیمپ‘ کے رہنما عمیر بالیو نے وزیرعظم نیتن یاھو کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی پالیسیوں کے نتیجے میں اسرائیل کے خلاف ہونے والی سازشیں بند نہیں کی جاسکی ہیں۔ حکومت فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کی روک تھام کے حوالے سے موثر اقدامات نہیں کررہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.