گرانفروشوں اورکم تولنے والوں پر چھاپے ،248گرفتار،صوبہ بھر میں 1766پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے چھاپے،1397گرانفروش،10ذخیرہ اندوزں کے خلاف کارروائی،پرائس مجسٹرٹیس نی109تاجروں اور دکانداروں کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دیں ،17لاکھ80ہزار سے زائد جرمانہ وصول
پیر 19 جون 2017 23:04
(جاری ہے)
چیکنگ کے دوران1397گرانفروش،10خیرہ اندوز جبکہ دیگر بے ضابطگیوں میں ملوث36افراد پائے گئے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروشی اور دیگر بے ضابطگیوں پرکارروائی کرتے ہوئی17لاکھ80ہزار روپے جرمانہ وصول کیا۔
109تاجروں کے خلاف ایف آئی درج کی گئی۔128تاجروں اور دکانداروں کو گرفتار کیا گیا۔ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سب سے زیادہ1305چھاپے مارے گئے جبکہ رحیم یار خان میں سب سے زیادہ2لاکھ96ہزار سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا۔راولپنڈی میں2 لاکھ54ہزار اور لاہور میں1 لاکھ24ہزار جرمانہ وصول کیا گیا۔گزشتہ روز صوبہ بھر میں اوزان وپیمائش کی چیکنگ کے لئے 3140چھاپے مارے گئے،120تاجروں اور دکانداروں کو ناپ تول میں کمی کا مرتکب پاکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.