اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی کوبجلی کی فراہمی کم کردی
منگل 20 جون 2017 16:01
(جاری ہے)
فلسطینی اتھارٹی نے بجلی کی کمی کے منفی نتائج کی ذمہ داری اسرائیل اور اس کا سبب بننے والے دوسرے عناصر پر عاید کی ہے۔ادھر اسرائیلی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت کے بعد اس نے غزہ کو بجلی کی سپلائی کم کردی ہے۔
گذشتہ ہفتے اسرائیلی حکومت نے ایک بیان میں اعلان کیا تھا کہ وہ غزہ کو یومیہ تین سے چار گھنٹے کے بجائے صرف 45 منٹ بجلی فراہم کرنے کی حکمت عملی تیار کررہی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ غزہ کو بجلی سپلائی کے لیے بنائی گئی 10 میں سے دو لائنوں میں بجلی کی مقدار کم کرے گی، تاہم منصوبے کے مطابق اگلے مراحل میں ان دس لائنوں سے بھی بجلی کی مقدار بہ تدریج کم کی جائے گی۔خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں بجلی کا بحران نیا نہیں تاہم اس کے کئی ایک اسباب ہیں۔ مقامی سطح پر بجلی کی پیداوار کی صلاحیت کا فقدان بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔ غزہ میں واحد بجلی گھر کو اسرائیل سابقہ جنگ میں بمباری کرکے تباہ کرچکا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.