ایبٹ آباد میں بارش نے تباہی مچا دی، نالوں کی بندش سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا، قیمتی سامان تباہ
منگل 20 جون 2017 17:50
(جاری ہے)
لنک روڈ، فوارہ چوک، سلہڈ، سپلائی اور میر عالم ٹائون سمیت مختلف علاقوں میں نالے بند ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی لوگوں کے گھروں اور مارکیٹوں میں داخل ہو گیا جس سے لوگوں کا قیمتی گھریلو سامان تباہ و برباد ہو کر رہ گیا۔
بارش کا پانی نمبر دو سکول کے کلام رومز میں بھی داخل ہو گیا جس سے سکول میں درس و تدریس متاثر ہو گیا ہے۔ شدید طوفانی بارش سے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم کے قریب نالے کی دیوار ہاکی سٹیڈیم کے آسٹرٹروف پر آ گری جس سے آسٹرٹروف کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ بارش و طوفان سے کئی گھروں جبکہ ملک پورہ میں ایک سکول کی دیوار گرنے کی بھی اطلاعات موصول آئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.