ڈینگی کے سد باب کے لئے متعلقہ سٹاف کو گلی محلوں میں کام کرتے ہوئے نظر آنا چاہیے، ڈپٹی کمشنر
منگل 20 جون 2017 23:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں اینڈرائڈ موبائل فون کے ذریعے اپنی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر اپ لوڈ کریں اس ضمن میں محض کاغذی کارروائی نہیں چلے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کی آگاہی کا سلسلہ بھی بلا تعطل جاری رہنا چاہیے۔اس سلسلے میں سیمینارز اورواکس منعقد کرکے لوگوں کو ڈینگی سے بچائو کا احساس برقرار رکھیں۔صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ڈینگی ڈاکٹر وسیم اکرم نے کہا کہ اگرچہ موجودہ سیزن میں ڈینگی لاروا کی افزائش کنٹرول میں ہے تاہم آئندہ ایام میں مون سون کی بارشوں کے باعث ڈینگی کو افزائش کا موقع مل سکتاہے جس کو روکنے کے لئے شہریوں میں شعور کے ساتھ ٹیموں کو جذبے سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے ڈینگی نے بتایا کہ رواں سال اب تک 332مقامات سے ڈینگی لاروا ملا جسکی کیمیکل ٹریٹمنٹ کردی گئی۔انہوں نے بتایا کہ ضلع میں 257اینڈرائڈ موبائل فونز کے ذریعے ڈیلی پراگریس اپ لوڈ کی جارہی ہے جبکہ 12اینٹامالوجسٹ فیلڈ میں سرگرم عمل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ مساجد میں اینٹی ڈینگی سپرے کرنے کے علاوہ عیدالفطر کے پیش نظر قبرستانوں اور عید گاہوں کی بھی کیمیکل ٹریٹمنٹ کی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.