ایران نواز ملیشیائیں ہماری سلامتی کیلئے خطرہ ہیں‘ عراقی کردستان
ہمیں ایران نواز ملیشیاؤں تہران کی پروردہ بعض شخصیات سے شدید تشویش لاحق ہے ایران نواز شیعہ ملیشیائیں کرد علاقوں میں بدمنی کو ہوا دینے کی سازش کرسکتی ہیں‘مندوب
بدھ 21 جون 2017 21:40
(جاری ہے)
سامی عبد الرحمان کا کہنا تھا کہ عراقی فوج اور الحشد الشعبی ملیشیا ہماری تشویش کو اہمیت نہیں دیتے۔
اگر ان کے سامنے کردوں کے خلاف کسی کارروائی کی شکایت کی جائے گی تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔آئندہ ستمبر میں عراقی کردستان کی ممکنہ علاحدگی کے حوالے سے ہونے والے ریفرنڈم کے بارے میں بات کرتے ہوئے سامی عبدالرحمان نے کہا کہ ’آج تک ہم ریفرنڈم نہیں کرسکے، اب بھی نہیں تو پھر کب یہ کام کریں گے۔ 2003ء کے بعد تیار کردہ ریاستی دستور میں عراقی کردوں میں خود مختاری کے حصول کا شعور اجاگر ہوا ہے۔ عراق کے وفاقی جمہوری نظام کے تحت کردوں کو خود مختاری کا بھرپور حق حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.