سپریم کورٹ نے قتل کے دو مختلف مقدمات نمٹا دیئے، دو ملزمان کو12سال بعد بری جبکہ عمر قید کے قیدی کی درخواست بریت مسترد کردی
بدھ 21 جون 2017 23:13
(جاری ہے)
جسٹس آصف سعید کھوسہ کا دوران سماعت کیس کے حقائق کا جائزہ لینے کے بعد کہنا تھا کہ بھرے شہر میں دن دیہاڑے قتل کیا گیا ایسے مقدمات میں پولیس مدعی کوخود بتاتی ہے کہ ایف آئی آر میں کیالکھناہے ۔
اس دوران ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ مدعی نے استعمال ہونے والے اسلحے کی درست نشاندہی نہیں کی ۔ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کا کہنا تھا کہ 35ہزار فوجداری مقدمے سن چکا ہوں لیکن اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کو شاید درست بیان نہ کرسکوں ۔ٹرائل کورٹ نے ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی تھی تاہم ہائی کورٹ نے سزا کم کرکے عمرقید کردی تھی جس کو عدالت عظمی نے برقراررکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.