زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش ترکی میں منعقد ہوگی

جمعرات 22 جون 2017 12:32

زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش ترکی ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) ڈیری سائنس پارک زرعی یونیورسٹی کے زیراہتمام چوتھی پانچ روزہ بین الاقوامی کانفرنس اورصنعتی نمائش یکم نومبرسے پانچ نومبرتک ترکی کے شہرکونیامیںمنعقدہوگی ،کانفرنس میں پاکستان اورترکی سمیت مختلف ممالک سے وفودشرکت کریںگے ،زرعی یونیورسٹی کے ڈین اورڈیری پارک کے انچارج ڈاکٹرسبحان قریشی چیف آرگنائرزرہونگے ۔

متعلقہ عنوان :