میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ

جمعرات 18 اپریل 2024 21:57

میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء)ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے میٹرک بورڈ میں تمام سالانہ امتحانی فارم 2024جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکول سربراہان اور طلباء و طالبات کو کہا کہ نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانی فارم، انرولمنٹ فارم اور رجسٹریشن فارم 23اپریل 2024 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔