(ن )لیگ کے دور حکومت میں عوام کی زندگی مشکلات ،مسائل کے بوجھ تلے دب چکی ہے‘ اعجاز احمد چوہدری
جمعرات 22 جون 2017 15:40
(جاری ہے)
۔انہوںنے کہا کہ نواز حکومت نے جھوٹ وعدوں اور کھوکھلے نعر ے لگانے کے سواکوئی کام نہیں کیا ہے،پوری قوم کے سامنے شریف برادران کی جھوٹ اور منافقت کی سیاست بے نقاب ہو گئی ہے ، نواز شریف اور ان کے بچے ملکی بدنامی کا باعث بنے ہیں ، پوری قوم عمران خان کی شکر گزار ہے کہ جس نے کرپٹ حکمرانوں کو ننگا کیا اور انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیاہے ، عمران خان پر تنقید کر نے والے اپنے گربیانوں میں نظر ڈالیں ۔
انہوںنے مزید کہاکہ ملکی ادارے جے آئی ٹی کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے بلکہ شریف فیملی کی کرپشن کو بچانے میںلگے ہوئے ہیں ،نواز حکومت تاخیری حربوں میں کا میاب نہیں ہوگی ، جاوید ہاشمی آئی ایس آئی اور اسامہ بن لادن سے پیسے لے کر جمہوریت کے خلاف سازشیاں کر نے والے خاندان سے وفاداری نبھانے آئے ہیں اور آج بھی ان کی بے چینی شریف خاندان کا احتساب ہے ، جاوید ہاشمی نے تمام عمر کی سیاست کے بدلے داغی کاخطاب حاصل کیاہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.