کوئٹہ:پیلزپارٹی پاکستان کی مقبول ترین پارٹی ہے ہمارے لیڈروں نے اس ملک اور جہوریت کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دی ہیں، ملک دلمراد محمد حسنی
پی پی اپنے وژن کے مطابق غریب عوام کی داد رسی کررہی ہے، ملک کے تمام غریب خواتین کے بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت مالی امداد کا سلسلہ گھر گھر شروع کیا جس سے غریب خواتین کو ماہوار 2ہزار روپے مل رہے ہیں،پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و ڈسٹرکٹ ممبر چاغی کا بیان
جمعرات 22 جون 2017 21:12
(جاری ہے)
اس سلسلے میں بلوچستان پیکج کے تحت اساتذہ کی بھرتی ہو یا دیگر محکموں میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ہماری اولین ترجحی رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حلقہ 260کوئٹہ ،چاغی سے پیلز پارٹی عوا م کی طاقت اورووٹ سے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوگا ۔اس سلسلے میں پیلزپارٹی کی قیادت نے دانشمندانہ فیصلہ لیتے ہوئے تعلیم یافتہ اور دیانتدار نوجوان سردارزادہ عمیر محمد حسنی کو ٹکٹ دیکر عوام کے دل جیت لے ہیں اور ہم امید کرتے ہوئے کہا کہ عوا م اپنی طاقت اور ووٹ سے انہیں منتخب کرکے پیلزپارٹی پر اعتماد کریگی۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندہ نے چار سالوں میں حلقہ کے عوام کے بارے میں نہیں پوچھا۔عوا م ایسا عناصر کو منتخب کرنے کی بجائے عوامی اثرورسوخ رکھنے والے تعلیم یافتہ اور نوجوان منتخب کریںجو ان کے مسائل اسمبلی فارم پر حل کرانے کے صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پیلزپارٹی واحد جماعت ہے جن کے دلوں میں عوام کے درد بساتے ہیں وہ اپنے اقتدار میں ہونے کے باوجود عوام کے درمیان موجود رہتے ہیں۔ کوئٹہ چاغی کے غیور عوام پیلزپارٹی کے ساتھ دیکر اپنا قیمتی ووٹ سردار زادہ عمیر محمد حسنی کے حق میں استعمال کرکے عوام دوستی کا ثبوت دیںمزید قومی خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.