ڈپٹی کمشنرکا نئی غلہ منڈی پراجیکٹ کی سکیموں کا دورہ
جمعرات 22 جون 2017 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں شکیل یوسف کی جانب سے آڑھتی برادری کی ضروریات سے متعلق دی جانے والی بریفنگ سے اتفاق کرتے ہوئے ہدایت کی کہ نئی غلہ منڈی میں سیکورٹی کیمرے، فائر فائٹنگ سسٹم، خار دار تاریں، پارکنگ شیڈ، فارمرز کنونشن سنٹرز سمیت دیگر کی تعمیر سے قبل متعلقہ محکموں سے تجاویز طلب کی جائیں اور ان تجاویز کی روشنی میں فوری طور پر تمام سکیموں پر کام شروع کر دیا جائے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ نئی غلہ منڈی کے تما م کام کو رواں مالی میں شامل کیا جائے ۔اس موقع پر محکمہ بلڈنگ، ہائی ویز، مارکیٹ کمیٹی اور انجمن آڑھتیاں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا کو بریفنگ دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.