قومی معیشت بیرونی قرضوں کے سہارے چل رہی ہے ،لیاقت بلوچ
سود کی لعنت اور کرپشن کے سرطان کی وجہ سے معیشت زبوں حالی کا شکار ہے عوام غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری ، لاقانونیت کے ہاتھوں ایڑیاں رگڑنے پر مجبو ر ہیں،قائمقام امیر جماعت اسلامی
جمعرات 22 جون 2017 23:36
(جاری ہے)
قومی اور عالمی معاشی ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سارے کاروبار ی عمل کو حقائق اور سچائی پر لانے کے اقدامات کر ے یہ امر واضح ہے کہ حکومتی سرپرستی میں اسٹاک مارکیٹ پر تیزی کا مصنوعی غلاف چڑھا یا ہواہے ۔
دریں اثنا لیاقت بلوچ نے جے آئی یوتھ کے وفد سے ملاقات میں کہاہے کہ نوجوان ہی ملک و ملت کا مستقبل ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے ملک بھر کے نوجوانوں میں محبت اور ٹیم ورک کا نیا ولولہ دیاہے ۔ نوجوان پاکستان اور اسلام سے والہانہ محبت رکھتے ہیں ۔ نوجوانوں کو ہی آئندہ انتخابات میں اہل اور دیانتدار قیادت کے انتخاب میں فیصلہ کن جنگ لڑنا ہے اور جیتنا ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ ماہ رمضان میں نیک اعمال بڑے نفع اور برے اعمال اللہ کی ناراضگی کا باعث بنتے ہیں ۔ ہر فرد کے اچھے اور برے اعمال ا س کے اپنے لیے ہی نتائج لاتے ہیں ۔ پوری زندگی کو اللہ کے احکامات کے تابع کرنا ماہ رمضان کی تربیت کا اولین مقصد ہے۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری محمد شوکت نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.