سپر کبڈی لیگ سے ملک میں ثقافتی کھیل کو فروغ ملے گا، رانامحمد سرور
جمعہ 23 جون 2017 13:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپر لیگ سے اسلام آباد کے شہریوں کو تفریحی کا موقع ملے گا جس سے شائقین لطف اندوز ہونگے۔
انہوں نے کہا کہ قومی انٹر ڈیپارٹمنٹ ایشین سٹائل کبڈی چیمپئن شپ 2 سے 6 اگست تک لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 محکموں کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان ایئرفورس، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، سوئی نادرن گیس اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیمیں شامل ہیں، ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، ایک سوال کے جواب میں رانا سرور نے کہا کہ کبڈی ہمارا ثقافتی کھیل ہے اور حکومت کو چاہئے اس کھیل پر خصوصی توجہ دے تاکہ یہ کھیل بھی دوبارہ زندہ ہو، ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ آئندہ عالمی کبڈی چیمپئن شپ پاکستان میں کھیلی جائے جس کے لئے پنجاب سپورٹس بورڈ سے فیڈریشن کا رابطہ ہے اور جس طرح پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے عالمی کبڈی کپ منعقد کروانے کا گرین سگنل ملے گا اس وقت ہی ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کام شروع کر دیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.