پاکستان 27 رمضان المبارک کو وجود میں آیا ، اللہ تعالیٰ نے آزادی کی نعمت دی‘ لیاقت بلوچ
پاکستان ایٹمی طاقت ، سی پیک ، شنگھائی تعاون تنظیم کا رکن اور دلیر و بااعتماد فوج کا حامل ملک ہے
جمعہ 23 جون 2017 19:54
(جاری ہے)
فلسطین اور کشمیر کی سرزمین پر صہیونیوں اور ہندوئوں کا ناجائز قبضہ ہے ۔ قبلہ اول مسلمانوں کی مقدس عبادتگاہ ہے، اسے صہیونی قبضہ سے واگزار کرانا عالم اسلام کی گردن پر قرض ہے ۔
مسلم ریاستوں میں جاری مسائل امت مسلمہ کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے اور امت کے حقیقی مسائل مسئلہ کشمیرو مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لیے وضع کیے گئے ہیں ۔مسلم امہ کے قائدین اپنے مسائل خود حل کریں وگرنہ باری باری استعماری قوتیں سب کو بھسم کر دیں گی ۔مسئلہ کشمیر اور فلسطین حل کیے بغیر عالمی امن خواب ہی رہے گا ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ پاکستان ہر طرف سے اندرونی و بیرونی بحرانوں سے دورچار ہے ۔ وزیراعظم نوازشریف نجی مصروفیات کے لیے تین ہفتوں کے لیے بیرون ملک ہیں ۔ ملک میں رہ کر قومی قیادت اور پارلیمنٹ کے ذریعے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے متفقہ قومی حکمت عملی بنائی جائے ۔ بھارتی جارحانہ رویہ ، امریکہ کے خطے میں بدلتے تیور ، پاک ایران تعلقات کی بڑھتی سرد مہری ، افغانستان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا پاکستان کے لیے اس وقت کا بڑا چیلنج ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.