عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،جامعات کسی بھی ترقی کرنیوالے معاشرہ کو ناپنے کا پیمانہ ہوتی ہیں طب ،انجینئرنگ کے شعبوں کی تدریس سے منسلک جامعات کا کردار اس ضمن میں نہایت اہمیت کا حامل ہوتا ہے
گورنر سندھ محمد زبیرکی وائس چانسلر لیاقت میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نوشاد شیخ سے ملاقات
جمعہ 23 جون 2017 22:44
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے مزید کہا کہ لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، صوبہ میں میڈیکل کی تعلیم اس ضمن میں تحقیق اور ماہر ڈاکٹروں کی تیاری میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز معاون ثابت ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ طب کی تعلیم سے منسلک جامعات کا اصل مقصد دنیا کی اعلیٰ معیار کی یونیورسٹیز میں نمایاں مقام حاصل کرنا ہونا چاہئے اور اس سلسلہ میں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کی کاوشیں قابل تحسین ہیں کیونکہ یہ یونیورسٹی تحقیق ، تدریس اورصحت کی سہولیات بلا تفریق ہر طبقہ کو فراہمی یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پروفیسر نو شاد شیخ نے گورنر سندھ کو لیاقت یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میںتحقیق ، اساتذہ کی تربیت اور طالب علموں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.