پارٹنر سکول مالکان ہمارے ادارے کے لیے فخر کا باعث ، ان کے مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے‘ ایم ڈی پیف
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے دفاتر میں سکول مالکان بہترین سہولیات فراہم کر کے جلد از جلد ان کی شکایات کا ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے
ہفتہ 24 جون 2017 13:48
(جاری ہے)
پیف دفاتر میں سکول مالکان کو بہترین سہولیات فراہم کر کے ان کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالہ کیا جاتا ہے۔اس غرض سے آن لائن سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم کا کمپلینٹ سیل ہر سکول پروگرام میں موجود ہے۔
جہاں آن لائن شکایات وصول کے جاتی ہیں اور ان کی وصولی کا ایس ایم ایس کمپلینٹ نمبر کے ساتھ شکایت کنندہ کو فوری بھیج دیا جاتا ہے۔سکول مالک کی شکایت پر جلد از جلد عمل درآمد کے لیے متعلقہ افسران کو پہنچا دی جاتی ہے۔اس کے علاوہ مانیٹرنگ اینڈایویلیوایشن ڈپارٹمنٹ میں سینٹرلائزڈ کمپلینٹ سیل موجود ہے۔جہاں سکول مالکان کے ساتھ ساتھ عوام کی شکایات کا اندراج کیاجاتا ہے اور ضلعی سطح پر تعینات سٹاف کے توسط سے لوگوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے کارروائی کی جاتی ہے۔ایم ڈ ی پیف نے مزیدکہا کہ پارٹنر سکول مالکان کو سہولت کی خاطر ملتان اور راولپنڈی کے ریجنل آفسز قائم کیے گئے ہیں تاکہ جنوبی پنجاب اور اپر پنجاب کے سکول مالکان کو ان کے مسائل اور شکایات کے ازالے کے لیے سفر کی مشکلات کم کی جائیںاور اس کے ساتھ ان کے وقت بچت ہو سکے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.