چین ،دو صوبوں میں سیلاب اور طوفان نے تباہی مچا دی
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث2بچے ہلاک ،لاکھوں متاثر 00افراد بے گھر ،46مکانات لینڈسلائیڈنگ میں دب گئے 24600ہیکٹر رقبے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں،بارش مزیدپانچ روز جاری رہے گی
ہفتہ 24 جون 2017 15:47
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ پانچ روز تک جاری رہے گا ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث 141افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 46مکان تودا گرنے کے باعث دب گئے ۔
تودے گرنے کا یہ عمل تبتاور کیانگ کے خود مختار پہاڑی علاقے میں ہوا جس سے ایک گائوں کے 46گھر تودوں میں دب گئے ۔ تودے گرنے کے باعث ایک دریا کا 2 کلومیٹر کا علاقہ بھی دب گیا جبکہ 1600میٹر سڑک بھی بند ہوگئی ۔ صوبائی حکومت نے علاقے میں ریلیف کا کام کرنے کیلئے اعلیٰ سطح پر کاروائیاں شروع کر دی ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں کے 300اہلکار موقع پر پہنچ کر امدای کاموں میں مصروف ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.