چین کی پارا چنار اور کوئٹہ میں دہشت گرد حملوں کی پر زور مذمت
چین دہشت گردی کیخلاف جنگ اور ملکی استحکام اور عوام کے تحفظ کی غرض سے کوششوں میں ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا ،ْ چینی وزارت خارجہ
ہفتہ 24 جون 2017 20:24
(جاری ہے)
ہفتہ کو چینی وزارت خارجہ کی خاتوں ترجمان نے گزشتہ روزکوئٹہ اور پارا چنار میں دہشت گرد حملوں سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ اور ملکی استحکام اور عوام کے تحفظ کی غرض سے کوششوں میں ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
ترجمان نے دہشت گرد حملوں میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چین کو دہشت گردحملوں سے دلی صدمہ پہنچا ہے۔انہوں حملوں میں شہداء کے لواحقین سے بھی دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.