میانمار میں امن موسیقی میلہ کی تیار یاں شروع کردی گئیں
میلہ جولائی کے پہلے ہفتے سے ایک ماہ تک جاری رہے گا میلے میں مختلف مقابلے ہوں گے ،جیتنے والوں کو انعام دیا جائے گا
اتوار 25 جون 2017 13:10
(جاری ہے)
میانمار کے ریڈیو ٹیلی ویژن پر جاری ہونے والے ایک نشریے میں کہا گیا ہے کہ اس میلے کا اہتمام میانمار ریڈیو اور ٹیلی ویژن ، فارایور گروپ اور شیوا تھا لی ون کمپنی نے مشترکہ طور پر کیا ہے ۔
میلے میں گیتوں کا مقابلہ بھی ہوگا ۔ یہ مقابلہ یان گان ،نیپائیتا اور مینڈالے سمیت میانمار کے دس شہروں کے درمیان تین مرحلوں میں منعقد ہوگا جس میں امن کیلئے گائے گئے گیتوں کا انتخاب کیا جائے گا اور ہر مرحلے کیلئے مقابلہ جیتنے والوں کو مختلف انعامات دیے جائیں گے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.