یمن میں ایک ہفتے کے دوران ہیضے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب کا وبا سے نمٹنے کیلئے عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال کو چھ کروڑ سات لاکھ ڈالر کا عطیہ
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
اوبرائن نے کہا کہ یمن میں انسانی صورتحال گزشتہ دو سالوں کے دوران ابتر ہوئی ہے جہاں 68 لاکھ افراد قحط سالی سے صرف ایک قدم کی دوری پر ہیں۔
ان کے بقول حیضے کی حالیہ وبا سے 1300 افراد ہلاک ہوئے جنہیں بچایا جا سکتا تھا۔حیضے کی یہ تازہ وبا ایک ایسے وقت پھیلی ہے جب دو سال سے زائد عرصے سے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی ممالک یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں اور اس لڑائی میں اب تک پانچ ہزار سے زائد عام شہری مارے جا چکے ہیں۔خانہ جنگی اور لڑائی کے باعث یہاں کے لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی کمیابی کا بھی سامنا ہے۔او برائن کا کہنا تھا کہ حیضے اور قحط سالی جیسے بحرانوں سے بچنے کا واحد راستہ لڑائی کا خاتمہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.