ڈی پی او چکوال نے چاند رات اور عید الفطرکے موقع پر امن وامان برقرار رکھنے کیلئیسیکورٹی پلان جاری کر دیا
ضلع بھر میں16 ناکہ بندی پوائنٹ ہونگے ،شہرمیں داخل ہونیوالے ہر شخص کی چیکنگ ہوگی ، محمد ہارون جوئیہ
اتوار 25 جون 2017 17:00
(جاری ہے)
ضلع بھر میں16 ناکہ بندی پوائنٹ ہونگے جہاں پر ضلع چکوال کے اندر داخل ہونے والے ہر شخص کی چیکنگ ہوگی اور ڈی ایس پی اور ایچ ایچ او ان ناکہ بندی پوائنٹ کی نگرانی کریں گے اور ان ناکہ بندی پوائنٹ پر 16افسران اور48پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ نے اتوار کے روز اخبار نویسوں کو بتایا کہ ایلیٹ فورس کے سات سیکشن جبکہ فالکن فورس کے دس موٹر سائیکل چکوال شہر میں ، دس موٹر سائیکل تلہ گنگ اور آٹھ موٹر سائیکل چوآسیدنشاہ میں ہرکت میں رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ نماز عید پر 170مقامات پر پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ ون ویلنگ پر کنٹرول کرنے کیلئے ناکہ بندی کی15پوانٹ قائم کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.