سانحہ احمد پور شرقیہ ، برن یونٹ میں زیر علاج زخمیوں کے لواحقین کی رہائش اور طعام کا مکمل انتظام ضلعی انتظامیہ کرے گی‘ڈپٹی کمشنر
اتوار 25 جون 2017 22:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ نے برن یونٹ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ احمد پور شرقیہ نے پوری قوم کو سوگوار کر دیا ہے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھانے والوں کے دکھ کا اندازہ کوئی نہیں کرسکتا تاہم ضلعی انتظامیہ ہر زخمی کی جان بچا نے کے لئے سر توڑ کو شش کر رہی ہے ۔
نادر چٹھہ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے زخمیوں کو مکمل علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کر نے کا حکم دیا ہے جس پر عملد رآمد کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نادر چٹھہ نے ہدایت کی کہ عیادت کیلئے آنیوالے ورثاء کے لئے طعام اور رہائش کا فوری بند و بست کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.