شامی حکومت کی جانب سے کیمیائی حملوں کی ممکنہ تیاریاں کا انکشاف، امریکا کی بشار کو بھاری قیمت چکانے کی دھمکی
بدھ 28 جون 2017 17:14
(جاری ہے)
اسپائسر نے خبردار کیا کہ اگر بشار نے کوئی دوسرا کیمیائی حملہ کیا تو اسے اور اس کی فوج کو بھاری قیمت چکانا ہو گی۔
دوسری جانب اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ مستقبل میں شامی عوام پر کسی بھی حملے کی صورت میں صرف بشار کو ملامت کا نشانہ نہیں بنایا جائے گا بلکہ روس اور ایران کو بھی شامل کیا جائے گا جو بشار کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام میں اس کی سپورٹ کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ روس نے خان شیخون کے علاقے میں کیمیائی ذریعے سے قتلِ عام کا ضمنی طور پر ذمے دار بشار الاسد کو ٹھہرایا تھا اور روسی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ شامی حکومت کے طیاروں نے خان شیخون کے مشرقی نواح میں دھماکا خیز مواد تیار کرنے والے ایک ورکشاپ کو نشانہ بنایا جو کیمیائی مواد سے بھرا ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.