پشاور,سینئر صوبائی وزیر کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میںپاڑاچنار میں ہونے والے بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت ,غم زدہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار
زخمیوں کی فوری اور بہتر علاج و معالجہ پر بھرپور توجہ دی جائی,سکندر حیات خان شیرپائو کی ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری
بدھ 28 جون 2017 19:21
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت متاثرہ خاندانوں کے احتجاجی دھرنا کے مسئلہ کو سنجیدگی سے لے اور ان کے ساتھ جلد مزاکرات کرتے ہوئے ملک کے دیگر شہروں میں شہید ہونے والے افراد کے برابر معاوضہ دے تاکہ ان کی مایوسیوں اور محرومیوں کا ازالہ ہو سکے۔
انھوں نے کہا کہ اگر پختونوں کے ساتھ ایسا امتیازی رویہ جاری رکھا گیا اور ان کے جائز مطالبات پر غور نہ کیا گیا تو پھر ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا۔انھوں نے کہا کہ قومی وطن پارٹی غم زدہ خاندانوں کو کسی صورت اکیلا نہیں چھوڑے گی اور ان کے ساتھ اظہار ہمدردی و یکجہتی کیلئے پارٹی وفد معاون خصوصی برائے فنی تعلیم ارشد خان عمرزئی کی سربراہی آج پاڑا چنار جائے گا جہاں پر غم زدہ خاندانوں اور احتجاجی دھرنا کے شرکا سے ملاقاتیں کرکے آئندہ کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔دورہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے موقع پر سینئر صوبائی وزیر کے ساتھ پارٹی کے صوبائی سیکرٹری انفارمیشن طارق احمد خان اور صوبائی رہنماء اسد آفریدی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.