قانون توڑنا فیشن بن چکا ، اسکی حوصلہ شکنی ہونی چاہئے ‘ گلوکار ابرار الحق
جمعرات 29 جون 2017 13:56
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ نوجوان طبقے میں قانون توڑنے کا رحجان زیادہ ہے ، قانون توڑنا ناصرف جرم ہے بلکہ گناہ بھی ہے اور اسی وجہ سے بعض اوقات بڑے حادثات رونما ہو جاتے ہیں ، اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے قانون کا احترام کریں ۔
ابرار الحق نے کہا کہ تجاوزات بھی ایک جرم ہے جس کو موقع ملتا ہے وہ تجاوزات قائم کر لیتا ہے اور بڑے بڑے شہر تجاوزات سے بھرے پڑے ہیں اور کوئی بھی اس طرف توجہ نہیں دیتا ۔ انہوں نے کہا کہ تجاوزات کی وجہ سے ہمارے شہروں کا حسن برباد ہو گیا ہے 80فٹ کی سڑک تجاوزات کی وجہ سے 10سے 15فٹ تک رہ جاتی ہے ۔ اس طرف سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینا ہو گی ورنہ یہ جرم بھی ایک فیشن بن جائے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.