زرعی یونیورسٹی نے ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کااعلان کردیا

جمعہ 30 جون 2017 11:36

زرعی یونیورسٹی نے ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کااعلان کردیا
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) زرعی یونیورسٹی پشاور نے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کلاسز ( خزاں سمسٹر) میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق درخواست فارم 3 جولائی سے دستیاب ہوں گے،جنہیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 جولائی ہے۔ ٹیسٹ 5 اگست کو منعقد ہوگا جبکہ انٹرویو ز 15 اگست کو ہوں گے۔