مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکے اور کر م کش ا دویا ت ضرور ی ہیں ،ما ہر ین

جمعہ 30 جون 2017 15:21

مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکے اور کر م کش ا دویا ت ضرور ی ہیں ،ما ہر ین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء)ما ہر ین لا ئیو سٹا ک اور ڈ یر ی ڈ ویلپمنٹ نے مو یشیوں کیلئے حفاظتی ٹیکے اور کر م کش ا دویا ت کو ضرور ی قرار د یا ہے ما ہر ین کے مطا بق حفاظتی ٹیکہ جا ت لگوا نے سے پہلے کر م کش ا د ویا ت ضرور پلا ئیں جا نو روں کی ڈیور منگ معیاری اد ویا ت سے لیبا ر ٹری تشخیص کے بعد سا ل میں تین مر تبہ کر وا ئیں مو یشیوں سے دودھ اور گو شت کی ز یا د ہ پیداوار کے حصو ل کیلئے حفاظتی ٹیکے ا س شیڈ و ل کے مطابق لگوائیںکہ گل گھوٹو کے حفاظتی ٹیکے مئی جو ن اور نو مبر دسمبر ،منہ کھر کے حفاظتی ٹیکے ما ر چ اور ستمبر، بلیک کوا ر ٹر چو ڑ ے ما ر کے ٹیکے ما ر چ ا پر یل، ا نتھر یکس ( سٹ ) کے ٹیکے ا گست کے مہینے میں بھیڑ بکر یو ں کا کلو رو نمو نیاسے بچا ئو کیلئے حفاظتی ٹیکے اکتو بر نو مبرجبکہ بھیڑ بکریوں کی چیچک کے حفاظتی ٹیکے ما ہ اپر یل میں لگوا ئیں ۔