وا ئر س سے پا ک نر سریاں تر شا ور پھلو ں کی پیداوار کے لئے ضروری ہیں، ما ہر ین

جمعہ 30 جون 2017 15:21

وا ئر س سے پا ک نر سریاں تر شا ور پھلو ں کی پیداوار کے لئے ضروری ہیں، ..
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2017ء) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ ملک میں وا ئر س سے پا ک نر سر یو ں کو فروغ د ے کر تر شا و ہ پھلوں کی فی ایکڑ پیداوار کو بین ا لا قوامی سطح پر بڑھاتے ہو ئے ا س کی بر آ مدا ت میں خاطر خواہ ا ضافہ کیا جا سکتا ہے، گذشتہ د و د ھا ئیوں کے دورا ن ترشاو ہ پھلو ں با لخصو ص کینو کے پو د وں میں مختلف بیمار یوں کے با عث پیداوار ی صلا حیت میں نما یا ں کمی ہو ئی ہے لحاظہ وائرس سے پاک نر سر یو ں میں پر ور ش پا نے وا لے صحت مند پو دو ں کی بہتر دیکھ بھا ل کے ذ ریعے پیداوار کو بڑھا نے کا ہدف پو را ہو سکتا ہے ،ما ہر ین نے کہا ہے کہ نر سری کی سطح پر پودوں کی بہتر نشو ونما اور نہگدا شت کے عمل سے کھیت میں صحت مند پو دو ں کی بنا پر بہتر پیداوار ممکن ہے مو جو د ہ حا لا ت ترشاوہ با غات کی پیداوار ی ٹیکنا لو جی کے ثمرات بھی کا شت کا روں تک پہنچا نا ا شد ضرور ی ہے۔