لاہور آرٹس کونسل کا الحمرہ آرٹ سینٹر میں رواں ماہ 14 سے 16 جولائی تک تین روزہ غزل فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان
ہفتہ 1 جولائی 2017 15:10
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق آرٹس کونسل کے ارکان کا ماننا ہے کہ غزل گلوکاروں کی تعداد میں کمی آتی جارہی ہے اور اس حوالے سے کوئی فیسٹیولز بھی منعقد نہیں کیے جاتے اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کونسل اراکین نے ایسی گائیکی کی تشہیر کیلئے غزل فیسٹیول منعقد کرنے کا ارادہ کیا۔
تین روزہ ایونٹ میں ابھرتے ہوئے اور منجھے ہوئے گلوکار پرفارم کریں گے ،ْ معروف موسیقاروں میں غلام علی، حامد علی اور غلام عباس جیسے نام شامل ہیں جو اپنی خوبصورت پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کریں گے۔انتظامیہ کے مطابق آرٹس کونسل کا ارادہ ہے کہ اس قسم کے غزل فیسٹیول اب جاری رکھے جائیں ،ْاس کے علاوہ غزل گلوکاری کا مقابلہ رکھنے پر بھی غور کیا جارہا ہے ،ْ جہاں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ کو مدعو کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.