امریکی حمایت یافتہ شامی باغیوں کا الرقہ کے نواحی علاقے پر نیا حملہ
اتوار 2 جولائی 2017 13:30
(جاری ہے)
جرمن ٹی وی کے مطابق اتوار کو شامی حالات و واقعات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا کہ امریکی حمایت رکھنے والے گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے انتہا پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مرکز الرقہ کے نواحی علاقے السینا پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔
اِس حملے کا مقصد السینا پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنا بتایا گیا ہے۔ السینا پر ایس ڈی ایف نے بارہ جون کو قبضہ کیا تھا لیکن ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جوابی کارروائی میں شامی باغیوں کو پیچھے ہٹنا پڑا تھا۔ الرقہ پر قبضے کا مشن سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے جنگجٴْوؤں نے گزشتہ ماہ کے وسط سے شروع کر رکھا ہے۔ ایک روز قبل آبزرویٹری نے کہا تھا کہ الرقہ میں جہادی پسپائی پر مجبور ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.