ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
تمباکو، سمینٹ، چینی، کھاد سیکٹر کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا ہدف پورا نہ ہوسکا
جمعہ 26 اپریل 2024 20:38
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکس مشینری ڈیڈلائن گزرنے کے 21 ماہ بعد بھی مکمل سسٹم نافذ نہ کرسکی، ایف بی آر نے نجی کمپنیوں کے کنسورشیم سے 25 ارب روپے کا معاہدہ کیا تھا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعہ معیشت کو دستاویزی اور ریونیو بڑھانا مقصود تھا، ساڑھے 4 کروڑ ٹن سیمنٹ، 4 ارب سے زائد سگریٹس اسٹک کو نیٹ میں لانا تھا۔ذرائع کے مطابق 40 لاکھ ٹن چینی اور 3 کروڑ ٹن کھاد کی پیداوار کی الیکٹرانک نگرانی نہ ہوسکی جبکہ تمباکو سیکٹر میں چند بڑی کمپنیوں کے علاوہ دیگر نے سسٹم نصب کرنے سے انکار کردیا۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں جمہوریت مسلسل زوال پذیر، رپورٹ
-
غزہ کو نکاسی آب و صفائی کے سنگین بحران کا سامنا، یو این ادارے
-
حکومت کے آئینی ترمیم کے مسودے سے ثابت ہوگیا کہ اصل حملہ عدلیہ کے نظام پر ہونا ہے
-
قاضی فائز عیسیٰ آپ لوگوں کو خوابوں میں آتے ہیں، وزیر قانون کے ریمارکس پر ایوان میں قہقہے
-
جس نوکری کی توسیع دوسروں کی ماؤں، بیویوں، بیٹیوں کے اغواء کے بعد ملے ایسی نوکری سے مر جانا بہتر ہے
-
190ملین پائونڈ کرپشن کیس میں بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج
-
نریندر مودی کی جانب سے عید میلاد النبی کے موقع پر مسلمانوں کو مبارک باد کا پیغام
-
قاضی فائزعیسیٰ نے خود کہہ دیا ہے کہ وہ ایکسٹینشن نہیں لیں گے
-
پاکپتن پولیس نے بیوی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا‘ڈی پی او طارق ولایت کی خصوصی ٹیم کو شاباش
-
1997 میں ہمارے بنائے گئے ایک قانون کو سپریم کورٹ کالعدم قرار نہ دیتی تو ہم پھانسی چڑھ جاتے
-
ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے پروزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پیغام
-
حکومت ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی راہ میں تمام رکاوٹیں ختم کر رہی ہے‘وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.