پاناما لیکس پرڈرامہ کلین چٹ دینے کیلئے رچایاگیا، ڈاکٹر طاہرالقادری

جے آئی ٹی میں اصل لوگ بچ جائیں گے،مافیاکوشکست دینے کیلئے سیاسی اتحاد ضروری ہے۔سربراہ عوامی تحریک کابیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 7 جولائی 2017 20:04

پاناما لیکس پرڈرامہ کلین چٹ دینے کیلئے رچایاگیا، ڈاکٹر طاہرالقادری
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جولائی2017ء) : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس پرڈرامہ کلین چٹ دینے کیلئے رچایا گیا، جے آئی ٹی میں اصل لوگ بچ جائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے لندن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعدکا شور شرابا ڈرامہ ہیں۔ پاناما لیکس پرڈرامہ کلین چٹ دینے کیلئے رچایاگیا، جے آئی ٹی میں اصل لوگ بچ جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ مافیاکوشکست دینے کیلئے سیاسی اتحاد ضروری ہے۔