جھنگ سے سرگودھا آنیوالی تیز رفتار مسافر بس 88 بائی پاس کے قریب نالہ میں جا گری‘ حادثہ میں 2 کمسن بچیاں جاں بحق، خواتین اور مرد سمیت19 افراد زخمی
ہفتہ 8 جولائی 2017 22:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جھنگ سے سرگودھا آنیوالی مسافر بس نمبریKUT-1212جب شاہین آباد روڈ88 بائی پاس کے قریب پہنچی تو آگے جانے والی مسافر بس سے ریس لگ گئی جس کے نتیجے میں مسافر بس نالہ میں جا گری واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 اور متعلقہ تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے مسافر بس میں موجود زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا ۔
حادثہ میں19 افراد جن میں خواتین‘ بچے اور مرد شامل ہیں زخمی ہوئے ۔حادثہ میں2بچیاں سونیا اور فضاء جو بھلوال کی رہائشی بتائی گئی ہیں جاں بحق ہوئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے معمولی زخمی9 افراد کو فوری طبی امداد دی جبکہ 10 شدید زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہےمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.