بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے کی کوشش ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان
پیر 10 جولائی 2017 22:59
(جاری ہے)
بھارتی وزیر اعظم مودی نے کشمیراور اسرائیل نے فلسطین میں ظلم کا بازار گرم رکھا ہے، حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہیں،صلاح الدین دہشت گرد نہیں فریڈم فائیٹر ہے، سید صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینا پاکستانی حکومت کی سفارتی ناکامی ہے۔
بروز پیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے بیان میں کہا کہ بھارت بزور کشمیریوں کی حق خود ارادیت کو دبانا چاہتا ہے جو کہ ناممکن ہے۔ کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، برہان وانی کی شہادت نے کشمیر کی تحریک آزادی کو نئی زندگی بخشی ہے۔وانی شہید کشمیری نوجوانوں کے لئے رول ماڈل اور آئیڈیل ہیں۔ انہوںنے کہا کہ امریکہ ، بھارت اور اسرائیل عظیم دہشت گرد ہیں۔ مودی یاہو ملاقات سے خطے میں کسی بڑی تبدیلی کے آثار نظر آرہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.