کینیا اور صومالیہ میں بارشیں معمول سے کم،قحط کاشدید خطرہ
کینیا میں 29 لاکھ اور صومالیہ میں 32 لاکھ افراد کو قحط کے خطرے کا سامنا ہے،ایمرجنسی مرکز کا بیان
منگل 11 جولائی 2017 13:23
(جاری ہے)
تھامس کا کہناتھا کہ نئے تخمینے مارچ تا مئی کے بارشوں کا موسم گذرنے کے بعد لگائے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کینیا کے بعض حصوں میں معمول کے صرف 25 فی صد کے مساوی بارشیں ہوئیں۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام جیسے امدادی اداروں نے قرن افریقہ کے بھوک سے متاثرہ لوگوں کی مدد کررہے ہیں۔ تھامس کہتے ہیں صومالیہ کی صورت حال مختلف ہے وہاں عسکری گروپ الشباب اپنے کنٹرول کے علاقوں میں لوگوں تک خوراک پہنچانے کا الزام امدادی اداروں پر لگاتا رہا ہے۔2011 میں صومالیہ میں آنے والے قحط میں ایک اندازے کے مطابق دو لاکھ 60 ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.