کراچی،لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک
․ مختلف کارروائیوں میں ایک منشیات فروش اور اسٹریٹ کرمنل سمیت5ملزمان گرفتار ، گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر اسلحہ کا ذخیرہ پکڑا گیا
منگل 11 جولائی 2017 16:05
(جاری ہے)
پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کردیاہے ۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہواہے ۔ملزم کے دیگرساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں ایک اور کارروائی کی جس کے دوران لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ اور منشیات فروش چھوٹا مسلم کوگرفتارکرلیاگیا۔
قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری ہی کے علاقے آگرہ تاج سے 2 ملزمان گرفتارکرلیے۔ان دو ملزمان کی نشاندہی پر بڑی تعداد میں اسلحے کا ذخیرہ پکڑا گیا ہے، جس میں کلاشنکوفیں، 8ایم ایم رائفلیں، دستی بم اور گولیاں شامل ہیں۔ادھرسائٹ بی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی کی، اس دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کی شناخت آصف اور فاروق کے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، منشیات اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کی، ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.