بوسنیا کے اکتر مسلمانوں کو موت کے بائیس سال بعد ناصرف شناخت مل گئی ،ْسپرد خاک کردیا گیا
سانحہ سربرینیکا میں قتل کئے گئے 8000 افراد میں شامل تھے مقتولین کے تابوت رسومات میں شریک حاضرین کے درمیان سے گزارتے ہوئے نام بھی پکارے
بدھ 12 جولائی 2017 21:54
(جاری ہے)
شناخت کی گئی نعشوں کا تعلق جولائی 1995میں سربرینیکا نسل کشی کے سبب قتل کئے گئے بوسنیائی مسلمانوں سے ہے جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کی گئی جس کے بعد پوتوچاری میموریل سینٹر اور قبرستان میں تدفین بھی کردی گئی ۔
مقتولین کے تابوت رسومات میں شریک حاضرین کے درمیان سے گزارتے ہوئے ان کے نام بھی پکارے گئے جس دوران ہر آنکھ اپنے پیاروں کے اشکبار نظر آئیں ۔بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے مطابق 1995میںقتل ہوئے افراد کی تعداد 8000 ہے جبکہ ہیگ میں قائم یواین ٹریبونل کا کہناہے کہ سربرینیکا نسل کشی میں 7000سے زائد مسلمان قتل کئے گئے۔علاوہ ازیں ہزاروں خواتین ،بچوں اور بزرگوں کو بھی اس دور میں زبردستی ملک بدر کیا گیا۔ دوسری جانب ایک بڑی تعداد میں خواتین کی عصمت دری کی گئی ۔ان واقعات کو دیکھتے ہوئے اقوام متحدہ نیسانحہ سربرینیکا کو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے یورپی سرزمین پر سب سے بڑا ظلم قرار دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.