اوچ شریف: بکری چوری کا الزام 14سالہ بچہ قتل
محمد عامر پر بکری چوری کرنے کا الزام لگایا گیا تھا، جس کے بعد اسے تشدد کرکے قتل کردیا گیا، لواحقین
اتوار 16 جولائی 2017 16:52
(جاری ہے)
دوسری جانب پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد جب پولیس مقدمہ درج کرنے میں ٹال مٹول کرنے لگی تو مقتول بچے کے لواحقین نے لاش کو سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔
اس احتجاج کے بعد اوچ شریف پولیس نے پاکستان پینل کوڈ کے دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ڈی پی او کے ترجمان جام ساجد کے مطابق شکایت کنندہ مقتول کے کزن محمد اقبال نے مقدمے میں تین افراد مشتاق احمد، فیاض اور حسین کو نامزد کیا ہے، تاہم تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.