لاہور:جتنا ضروری کالا باغ ڈیم بنانا آج ہے اس سے پہلے کبھی نہیں رہا،انجمن تاجران لاہور
بھارت کے حالیہ بیان نے کالا باغ ڈیم کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے،اگر کالا باغ ڈیم پہلے مکمل ہو گیا ہوتا تو آج ہندو بنئیے کی بکواس نہ سسنا پڑتی ، کالا باغ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 8 لاکھ کیوسک فٹ ہے اور جبکہ قابل استعمال پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 6لاکھ کیوسک فٹ ہے اس سے 3600 میگا واٹ بجلی بنائی جا سکتی ہے،صدر میاں طارق فیروز و جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم کا بیان
اتوار 16 جولائی 2017 20:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ1991 ء میں ورلڈ بینک اور دنیا بھر کے آبی ماہرین کالا با غ ڈیم کو سٹیٹ آف دی آرٹ کا درجہ دے چکے ہیں اور جبکہ ہمارے سیاستدان بھارت کی گود میں بیٹھ کر کہتے ہیں کہ کالا باغ ڈیم ہماری لاشوں پر بنے گاجو پاکستانی قوم کے لئے باعث شرم کی بات ہے ۔
انہوںنے کہاکہ بھارت سالانہ 1200 ارب ڈالر ہمارے نام نہاد سیاستدانوں کو کھلارہا ہے جبکہ خود سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہر سال ایک ڈیم مکمل کر رہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہر سال موسم برسات میں بارشوں کی وجہ سے سیلاب آنے سے اربوں روپے کا جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے اور ہزاروں افراد بے گھر ہو جاتے ہیں اگر حکومت ڈیموں کی تعمیر پر توجہ دے تو نہ صرٖف بھاری نقصان سے بچا جا سکتا ہے بلکہ زراعت کے فروغ کیلئے بھی اس پانی کو استعمال میں لایا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.