ْراول ڈیم سے آلودہ اور زہریلہ پانی سپلائی کرنے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے، اجمل بلوچ
آلودگی کے خاتمہ کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات نظر انداز کئے گئے ہیں، خالد چوہدری
اتوار 16 جولائی 2017 20:30
(جاری ہے)
پولی کلینک کی توسیع پر عملدرآمد روک دیا لیکن اسے راول ڈیم کا زہریلہ پانی نظر نہیں آتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رراول لیک پر ایک پبلک پارک تعمیر کردیا گیا جہاں روزانہ لاکھوں افراد وزٹ کرتے ہیں جس کا فضلہ اور سیوریج بغیر کسی ٹرٹمنٹ کے راول ڈیم میں جاتا ہے۔ مچھلیاں تو ہزاروں کی تعداد میں مرگئی ہیں لیکن انسانوں کو ایسی پانی کی سپلائی نظر نہیں آئی جبکہ واٹر سپلائی کی کوئی ٹرٹمنٹ بھی نہیں ہوتی انھوں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، چیئرمین سی ڈی اے عنصر عزیز شیخ ، چیئرمین واپڈا اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر راول ڈیم سے زہریلہ اور آلودہ پانی شہریوں کو سپلائی کرنے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کی جوڈیشل انکوائری کرائیں اور راول ڈیم میں داخل ہونے والے فضلہ اور سیوریج کی ٹرٹمنٹ کے لئے پلانٹ لگانے اور تاوقتیکہ پانی کی سپلائی روکنے کے احکامات جاری کئے جائیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ابھی تو صرف آبی حیات خطرے میں ہے لیکن یہی حالات رہے تو انسانی جانوں کو بھی خطرہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.