سپریم کورٹ کے تین رکنی بینج نے پاناما دستاویزات کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی، وزیر اعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل جاری رکھیں گے
پیر 17 جولائی 2017 14:07
(جاری ہے)
پیر کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری ، جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دلائل دیئے ۔
وزیر اعظم کے وکیل خواجہ حارث دلائل دے رہے تھے کہ سماعت منگل کی صبح تک ملتوی کردی ۔ خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ انہوں نے دومتفرق درخواستیں دائرکی ہیں ان میں سے ایک درخواست میں جے آئی ٹی کی رپورٹ کی جلد 10 فراہم کرنے اور دوسری درخواست جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اعتراضات کے حوالے سے ہے۔ خواجہ حارث کل بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.