چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر حملے کی مذمت
دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں، انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف قوم متحد ہے، میاں رضا ربانی
پیر 17 جولائی 2017 17:52
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ الله تبارک و تعالیٰ اس واقعہ میں شہید ہونے والے میجر کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو یہ صد مہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ انہوں نے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق اور قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے بھی فرنٹیئر کور کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کی اور اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے واقعہ میں شہید ہونے والے میجر کے لئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.