چو ڑی کی صنعت کو تباہی سے بچانے کے لئے واہگہ بارڈر بھارت سے چو ڑی کی در آمد پر پابندی عائد کی جائے، وزیر اعظم نوازشریف اوروفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان سے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ضیا ء الدین کی اپیل
پیر 17 جولائی 2017 19:22
(جاری ہے)
واہگہ بار ڈر بھا رت سے یک طرفہ طو رپر چوڑی کی درآمدات سے مقامی صنعتوں کو ناقابل تلا فی نقصان پہنچ رہا ہے ، صنعتکا روں نے 30سے زائد چو ڑی کی صنعتوں میں اربوں روپے کی سرمایہ کا ری کی ہوئی ہے ،چو ڑی کی صنعت تباہ ہونے سے صنعتکا روں کی عمر بھر کی پو نجی ڈوب جائے گی۔
حیدرآباد کی 7فیصد آبا دی چو ڑی سازی کی صنعت سے روزگار حاصل کر رہی ہے ، اس میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد محنت مزدو ری سے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں ، چو ڑی کی صنعت بند ہونے سے محنت کشوں کی بڑی تعداد بے روزگار ہونے کے خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور بیروزگاری کا ایک بڑا طو فان پیدا ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.