عمران خان نے یراعظم نو اور ان کے بچوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کردیا
شریف خاندان نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں جھوٹ بولا اور جعلی دستاویزات دیں، تحریک انصاف کے چیئرمین کا اجلاس سے خطاب
پیر 17 جولائی 2017 20:36
(جاری ہے)
وہ پیر یہاں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز عملدر آمد کیس کی ہونے والی سماعت پر بات چیت ہوئی اور پانامہ کیس سے متعلق آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی گئی۔
اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ شریف فیملی کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو کچھ نہیں، انہوں نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں جھوٹ بولا اور جعلی دستاویزات دیں، نواز شریف اور بچوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی نے مفروضوں کی بنیاد پر جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.