کینیڈا میں تیزی سے پھیلتی آگ سے وسیع رقبے پر جنگلات جل کر راکھ
منگل 18 جولائی 2017 12:32
(جاری ہے)
آگ بھجانے اور امدادی کاموں میں 150 فوجی اور 3 فوجی ہیلی کاپٹروں سمیت 10 طیارے بھی شامل ہیں۔
حکام کے مطابق علاقے میں ہوا 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے جو آگ کے پھیلنے کی بنیادی وجہ ہے۔علاقے سے نکالے جانے والے افراد کے لئے 11 کیمپ لگائے گئے ہیں۔آگ سے متاثرہ افراد میں کینیڈا ریڈ کراس سمیت سول سوسائٹیوں اور سرکاری اداروں کی طرف سے خوراک اور صحت و صفائی کا سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔اسلامک ریلیف کینیڈا نامی بین الاقوامی امدادی تنظیم نے بھی آگ کے متاثرین کو امداد بھیجنے کے لئے امدادی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔دوسری طرف آگ سے متاثرہ اور شہریوں سے خالی کروائے جانے والے علاقوں میں چوریوں کے الزام میں پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.