متحدہ عرب امارات میں وٹس ایپ کالز میں رکاوٹ کی اصل وجہ سامنے آگئی
سعدیہ عباس جمعرات 20 جولائی 2017 12:10
(جاری ہے)
ڈاکٹر سعید ال دہری نے خلیج ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک کسٹمر کے طور پر اگر مجھے وٹس ایپ سے کال کرنے کی سہولت فراہم کی جائے تو میں ضرور اس سے مستفید ہوں گا لیکن متحدہ عرب امارات اور دوسرے عرب ممالک کی سیکورٹی صورتحال کو دیکھتے ہوئے میں اس کی تجویز قطعانہیں دوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی کی صورتحال اس علاقے میں اس قدر ناساز گار ہے کہ وٹس ایپ سے کال کرنے کی سہولت فراہم کرنا خود دہشتگردوں اور انتہاء پسند عناصر کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔لہذا میں ایسی کسی سہولت کی حمایت نہیں کروں گا جس سے علاقے میں بدامنی پھیلانے والے عناصر کی راہ ہموار ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.