گھریلو حالات سے دلبرداشتہ20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

جمعرات 20 جولائی 2017 17:55

عارفوالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ20 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گائوں53/SP میں فتح محمد کے بیٹے عبدالحکیم نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گھر میں پسٹل سے فائرکرکے زندگی کاخاتمہ کرلیا تھانہ رنگشاہ پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔